کراچی فرئیر میں لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق متاثرہ خاتون کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق نہ ہوسکی،

عرفان علی عرفان علی

ایس پی ڈاکٹر فرخ رضا کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں ڈاکٹرز نے محض جسم پر تشدد کے نشانات کی تصدیق کی، خاتون کے بازو اور ٹانگوں پر چوٹ کے نشانات پائے گئے،

متاثرہ خاتون پولیس سے تفتیش میں تعاون نہیں کررہی، ڈی این اے کے لئے پولیس نے ملزم کے نمونے حاصل کرلئے ہیں، ملزم چار روزہ ریمانڈ پر ساوتھ انوسٹی گیشن پولیس کی تحویل میں ہے