انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں آج باون پیسے کا اضافہ ہوا۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

انٹربینک میں ڈالر  کی قیمت میں آج باون پیسے کا اضافہ ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر  کی قیمت میں آج باون پیسے کا اضافہ ہوا۔ ایک مرحلے پر  ڈالر ایک روپے باون پیسے اضافے سے نئی بلند ترین سطح پر بھی ٹریڈ ہوا۔

آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں  اتار چڑھاو دیکھا گیا۔ ایک مرحلے پر ڈالر کی قیمت  ایک روپے باون پیسے اضافے سے  ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح  ایک سو چھتر روپے پچاس پیسےپر پہنچ گئی۔  دن کے اختتام پر ڈالر کی اڑان میں کمی واقع ہوئی اور ڈالر ایک روپے   نیچے آگیا۔  اس طرح  انٹربینک میں ڈالر باون  پیسے اضافے  سے ایک سو پچھتر روپے پچاس پیسےپر بند ہوا۔