کراچی کا نیشنل
اسٹیڈیم ایک بارپھرکرکٹ کے سنسنی خیز مقابلوں کی میزبانی کے لئے تیارہے۔ ویسٹ انڈیزکی ٹیم کےساتھ تین ٹی
ٹوئنٹی اورتین ون ڈےمیچز کھیلنےکی تیاریاں کی جارہی ہیں۔۔
کراچی کےنیشنل
اسٹیڈیم میں رونق میلا سجنےکوہےتیار۔
کوئی ورلڈ کپ
کا سونگ لگا دیا جائے۔
ویسٹ انڈیزکی
ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی اورتین ون ڈےمیچز کھیلنےکیلئےکراچی پہنچ رہی ہے۔
نیشنل اسٹیڈیم
کراچی میں میچوں کےانعقاد کے لئےانتظامات شروع ہوگئےہیں۔ اسٹیڈیم کی صفائی
ستھرائی کےساتھ تزئین وآرائش کا کام جاری
ہے ۔
اسٹیڈیم
کےاحاطےمیں پینافلیکس اورپوسٹرزلگائےجارہےہیں۔درختوں کی شاخوں کی کٹائی اورپودوں کی صفائی کاکام بھی
جاری ہے۔13 دسمبرسے22 دسمبرتک پاک ویسٹ انڈیزسیریزکےمیچزیہاں کھیلیں جائیں گے۔۔ ویسٹ
انڈین ٹیم کےنامورپلئیرزایکشن میں نظرآئیں گے۔
پاکستان ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے۔۔
دوسری جانب
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے چاررکنی وفد کی پاکستان آمد۔ بورڈ ارکان نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔کرکٹ، سیکیورٹی،
لاجسٹک اور کوویڈ 19 کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آئندہ سال مارچ،
اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان میں تین ٹیسٹ، تین ایک
روزہ اور ایک ٹی ٹونٹی میچ شامل ہے۔۔ انیس سواٹھانوےکے بعد پہلی بارآسٹریلوی ٹیم
پاکستان کا دورہ کرے گی۔۔آسٹریلوی کرکٹ بورڈکےسیکیورٹی وفد نے ایس
ایس یو ہیڈکوارٹرز کا دورہ بھی کیا۔۔