کراچی کی جووینائل
جیل میں قید خواتین کے بچوں کی تفریح کے لیئے جیل میں پروگرام منعقد کیاگیا،،جہاں
بچوں نے خوب ہلہ گلہ کیا ۔ معصوم بچوں نے کس طرح انجوائے کیا ۔
کراچی کی جووینائل
جیل میں قید خواتین کے بچوں کے لیئے جیل انتظامیہ اور این جی او نے تفریحی پروگرام کا انعقاد کیا
جہاں بچے خوب لطف اندوز ہوئے ۔ کوئی جھولے
جھولتا رہا،، تو کسی نے سلائیڈ کے مزے لئے۔
جووینائل جیل
میں ایک سو باسٹھ خواتین قید ہیں اور انکے ہمراہ پچیس بچے بھی
زندگی گزاررہے ہیں۔۔
این جی او کی
جانب سے بچوں میں پھول اور تحائف بھی تقسیم کیئے گئے۔۔۔
بچوں کے
قہقہوں اور ہلے گلے نے جیل کا ماحول ہی تبدیل کردیا اور جیل افسران بھی بچوں کے
ساتھ کھیل میں مگن دکھائی دئیے۔