کراچی میں سال نو پر ہوائی
فائرنگ کا نشانہ بننے والے بچے کو
نماز جناز ہ کی ادائیگی کے بعد سپردخاک کردیا گیا۔ رہنما پی ٹی آئی خرم شیر زمان کہتے ہیں
سندھ پولیس کسی کا م کی نہیں۔ وزیر اعلیٰ ،،وزارت داخلہ کا منصب کسی اور کو
سونپ دیں۔
سال نو کی ایسی خوشی کس
کام کی ۔ جو دوسروں کو
زندگی بھر کا درد،، دے جائے۔
نئے سال کے پہلے ہی روز چہرے پر کرب اور آنکھوں میں آنسو لئے یہ 12 سالہ علی رضا کے اہلخانہ ہیں۔
کراچی ،خواجہ اجمیر نگری کا رہائشی
علی رضا نئے سال کے آغاز پر ہونے
والی ہوائی فائرنگ کا نشانہ بن گیا تھا۔
گھر کے دروازے پر
کھڑے بچے
کو نامعلوم سمت سے آئی گولی لگی،، جو جان لیوا ثابت ہوئی۔
بارہ سالہ علی رضا کی
نماز جنازہ میں اہل خانہ کے علاوہ علاقہ
مکینوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
رہنما پی ٹی آئی خرم شیر
زمان بھی جاں بحق بچے کے
گھر پہنچےا ور اہل خانہ سے تعزیت کی۔
ا ن کاکہنا تھا ہوائی
فائرنگ سے خوشی کا اظہار سمجھ سےبالاتر ہے۔
سندھ پولیس کسی کا م کی نہیں۔ وزیر اعلیٰ ،،وزارت داخلہ کا منصب کسی اور کو
سونپ دیں۔