الیکشن 2024،کون کس کے مدمقابل

عرفان علی عرفان علی

 الیکشن 2024،کون کس کے مدمقابل

الیکشن 2024،کون کس کے مدمقابل 


لاہوراین اے 130 پر نوازشریف اوریاسمین راشد مدمقابل


لاہوراین اے 123پرشہبازشریف اور افضال عظیم    مدمقابل


لاہوراین اے 117سے عبدالعلیم خان اور شاہدعباس آمنے سامنے 
این اے 127لاہور پر بلاول بھٹو اورعطاتارڑمدمقابل


این اے 122لاہور سےسعد رفیق اور لطیف کھوسہ میدان میں
این اے 149ملتان ، عامرڈوگر اور جہانگیرترین   مدمقابل


این اے 248کراچی، خالدمقبول اور پیپلزپارٹی کےحسن خان کامقابلہ
کراچی این اے 241سے فاروق ستار اور خرم شیر زمان  مدمقابل


این اے 33نوشہرہ،پرویز خٹک کے مقابلے میں شاہ احد 


این اے 44ڈ یرہ اسماعیل خان ،فضل الرحمان اور فیصل کریم کنڈی  مدمقابل


کوئٹہ این اے 264پر اختر مینگل اور جمال رئیسانی مدمقابل