بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اپنا وزن کم کرنے میں کامیاب ہوگئیں


بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اپنا وزن کم کرنے میں کامیاب ہوگئیں


کراچی،عمران

ثانیہ مرزا اپنے مداحوں کو مسلسل اپنی سرگرمیوں کے بارے میں سوشل میڈیا پر آگاہ کرتی رہتی  ہیں،

؂


بچے کی والادت کے بعد انہوں نے تیزی سے اپنا وزن کم کیا ہےجس میں وہ بہتر انداز میں کامیاب ہوئی ہیں۔









حال ہی میں ثانیہ مرزا نے سوشل میڈٰیا کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے وزن کم کرنے سے متعلق ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں۔



ویڈیو ز میں دیکھا جاسکتاہے کہ ثانیہ مرزا مختلف اقسام کی ورزش کرتی رہتی ہیں جس سے انکے وزن میں بہت تیزی سے کمی آئی ہے۔

دوران حمل انکا وزن 23 کلو گرام تک ہوگیاتھا اور انہیں 26 کلوگرام اپنا وزن کم کرنا پڑا چار ماہ کےقلیل عرصے میں۔


انہوں نے بہترین ڈائٹ پلان اور بہتر وزرش کے ذریعے اپنا وزن کم کیا۔اپنے بیٹے ازہان کی والادت کے بعدانہوں نے اپنا وزن کم کیسے کیا اپنی مختلف ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کرچکی ہیں۔




ثانیہ مرزا کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں وہ بہترین ٹینس کی کھلاڑی ہے جن کا تعلق انڈیا سے ہے۔اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ہیں ۔ ان دنوں اپنے بچے کی بہتر تربیت میں مصروف  ہیں۔