وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے تحریک انصاف اور ان کے اتحادیوں کو مہنگائی اور دیگر مسائل نظر نہیں آتے۔

عرفان علی عرفان علی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے تحریک انصاف  اور ان کے اتحادیوں  کو مہنگائی اور دیگر مسائل نظر نہیں آتے۔

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے تحریک انصاف  اور ان کے اتحادیوں  کو مہنگائی اور دیگر مسائل نظر نہیں آتے۔ یہ اپنے نالائقی چھپانے کے لئے سڑکوں پر نکلے ہیں۔ الزامات لگا کر ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی۔

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے پی ٹی آئی اور ان کے اتحادی اپنی نالائقی چھپانے کے لئے احتجاج  کررہے ہیں۔ یہ منی بجٹ سے عوا م کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں۔

سٹی کورٹ  میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ڈاکٹر رضوان کی رپورٹ میں کہیں نہیں لکھا کہ وہ  منشیات فروشوں کی سرپرستی کرتے ہیں۔کمیٹی نےبھی  کلیئر قرار دیا تھا۔

کراچی کی مقامی عدالت نے  سعید غنی کی جانب سےہتک عزت کی   درخواست پر اپوزیشن لیڈر حلم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کردی۔13 فروری کو گواہوں کو طلب کرلیا۔