بلدیاقی قانون کیخلاف پاک سرزمین پارٹی کراچی میں فوارہ چوک پراحتجاجی
دھرناجاری ہے۔سندھ حکومت اور پاک سر زمین پارٹی کے درمیان مذاکرات کا پانچواں
دورہوچکےہیں۔مذاکرات کااگلادورجمعرات کوہوگا۔
پاک سرزمین پارٹی اورسندھ حکومت کے درمیان بلدیاتی قانون کیخلاف جاری دھرنےکےبعدمذاکرات روزانہ کی بنیادپرجاری
ہیں۔۔۔دونوں جانب سے مذاکرات کا پانچواں دوآج منعقدہوا۔۔۔حکومتی مذاکراتی ٹیم میں
ناصرحسین شاہ،مکیش چاولہ،وقارمہدی،شہزادمیمن شریک ہوئے۔۔۔پی ایس پی کی جانب سے مصطفیٰ کمال،انیس قائم خانی،ارشدوہرہ سمیت دیگرشامل تھے۔۔۔وائس چئیرمین پی ایس پی حفیظ
الدین کی رہائشگاہ پرمنعقدہ مذاکرات میں اگلادورجمعرات کوکرنےکافیصلہ ہوا۔