چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی کی سربراہی میں ستائیس مارچ کے لانگ مارچ کی میڈیااسٹریجی کےحوالےسےاجلاس منعقدہوا۔

عرفان علی عرفان علی

چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی کی سربراہی میں ستائیس مارچ کے لانگ مارچ کی میڈیااسٹریجی کےحوالےسےاجلاس منعقدہوا۔

چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی کی سربراہی میں ستائیس مارچ کے لانگ مارچ کی میڈیااسٹریجی کےحوالےسےاجلاس منعقدہوا۔۔۔بلاول ہاوس کراچی میں ہونےوالےاجلاس میں رہنماوں نےہائبرڈ ٹیکنالوجی کےذریعے بھی شرکت کی۔

بلاول ہاوس کراچی میں چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی زیرصدارت اجلاس میں ستائیس مارچ کےلانگ مارچ کےسلسلےمیں میڈیااسٹریجی کاجائزہ لیاگیا۔۔۔اجلاس میں لانگ مارچ کےحوالےسے پارٹی بیانیے،حکمت عملی اورانتظامات پرتبادلہ خیال ہوا۔۔۔بلاول بھٹوزرداری نےعوام کےمسائل اجاگرکرنےپرمیڈیاکےکردارکوسراہا۔۔۔اجلاس میں  شیری رحمان،شازیہ مری،ذوالفقارعلی بدر،سعیدغنی،ناصرشاہ،مرتضیٰ وہاب،پلوشہ خان،شرجیل میمن ،عثمان غازی سمیت دیگربھی شریک ہوئے