تحریک انصاف کا کراچی میں جرائم کی بڑھتی شرح پر اظہار تشویش۔ رہنما پی ٹی آئی خرم شیر زمان نے وزیراعلی سندھ کو خط لکھ دیا۔شہر میں سیکیورٹی کیمرے جلد نصب کرنےا ور رینجرز کو مزید اختیارات دینے کا مطالبہ کردیا۔

صبانور صبانور

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر کا  خط میں کہنا ہے کہ روشنیوں کے شہر میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ہوشربا اضافہ تشویشناک ہے۔ گزشتہ سال شہر  میں اٹہتر ہزار چھ سو سے زائد  جرائم کے واقعات رپورٹ ہوئے۔ شہر میں سیکیورٹی کیمرے  نصب کرنے کا منصوبہ تاحال مکمل نہیں کیا گیا۔ خرم شیر زمان  نے کہا ہے کہ  کراچی میں  قیام امن  کے لئے پولیس کے ساتھ  ساتھ رینجرز کی معاونت وقت کی ضرورت ہے۔ اسٹریٹ کرائمز کو کنٹرول کرنے کیلئے رینجرز کے اختیارات بڑھائے جائیں۔ عوام کے تحفظ  کے لئے نئی اور سخت پالیسیاں مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔