کراچی کی ملیر جیل میں قیدی پراسرا طور پر ہلاک ۔

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی کی  ملیر جیل میں قیدی پراسرا طور پر ہلاک ۔

کراچی کی  ملیر جیل میں قیدی پراسرا طور پر ہلاک ۔ خاتون کے اغواء اور زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کو تین ماہ قبل جیل لا یا گیا تھا

کراچی کی ملیر جیل میں پطرس نامی قیدی کی لاش جیل کے بیرک کے اندر واش روم سے ملی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق 21 سالہ قیدی تین ماہ سے اغواء اور زیادتی کیس میں ملیر جیل میں تھا۔ قیدی کی جانب سے خودکشی کرنے کے شواہد نہیں ملے ۔جیل انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ مجسٹریٹ  کی موجودگی میں قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔قیدی کی وجہ موت پوسٹ مارٹم رپورٹ  میں سامنے آسکے گی۔