سندھ ہائی کورٹ نے کراچی یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر خالد عراقی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔

عمران عمران

خالد عراقی کی بطور وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی  تعیناتی کا معاملہ۔ سندھ ہائی کورٹ میں خالد عراقی کو عہدے سے نہ ہٹانے پر توہین عدالت درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت  نے قائم مقام وائس چانسلر خالد عراقی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔جسٹس آفتاب احمد گورڑ نے کہا ایک ہفتے میں عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا گیا،،تو  توہین عدالت کی کارروائی ہوگی۔عدالت نے   چھبیس  جنوری دوہزار بیس  کے بعد خالد عراقی کی جانب سے کئے گئے تمام فیصلے کو بھی کالعدم قرار دے دیئے۔