رہنما پی ٹی آئی بلال غفارکا کہنا ہے ڈالروں سےضمیر خریدے جارہے ہیں

نزاہت خان نزاہت خان

رہنما پی ٹی آئی بلال غفارکا کہنا ہے ڈالروں سےضمیر خریدے جارہے ہیں

رہنما پی ٹی آئی بلال غفارکا کہنا ہے ڈالروں سےضمیر خریدے جارہے ہیں۔ اسلام  آباد میں  ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔ا رسلان تاج کہتے ہیں زرداری کے دوست بھی ان کے کارنامے بیان کررہے ہیں۔

رہنما پی ٹی آئی بلال غفارکا  پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ  لوٹ کا مال نکلوانے پر  سارے چوراکٹھے ہوگئے۔ڈالروں سےضمیر  خریدے جارہے ہیں۔ اسلام  آباد میں  ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔ارسلان  تاج نے  کہا پیپلز پارٹی کھل کر سامنے آگئی۔زرداری کے دوست بھی ان کے کارنامے بیان کررہے ہیں۔ٹیسٹ ٹیوب سے لیڈر بننے والے رہنماوں کا یہی حال ہوتا ہے۔  وزیراعظم سے ملاقات میں ایم کیوایم نے کوئی شکوہ یا مطالبہ نہیں کیا ۔۔