سچل نیوکراچی ،اورنگی ٹائون ڈاکس میں فائرنگ کےواقعات میں چار افرادزخمی ہوئے

عدنان اطہر عدنان اطہر

سچل نیوکراچی ،اورنگی ٹائون ڈاکس میں فائرنگ کےواقعات میں چار افرادزخمی ہوئے

سچل نیوکراچی ،اورنگی ٹائون ڈاکس میں فائرنگ کےواقعات میں چار افرادزخمی ہوئے

کراچی کے علاقے سچل محمدخان گوٹھ میں ڈاکووں کی فائرنگ سےعبدالقیوم نامی دکاندارشدیدزخمی ہوگیا۔ ملزمان فرار ہوگئے۔ علاقہ مکینوں نےبڑھتی لوٹ مارکےخلاف احتجاج بھی کیا.

 پولیس کےمطابق نیوکراچی میں بھی ڈکیتی مزاحمت پرکامران نامی شہری زخمی ہوا

ڈاکس مچھرکالونی میں بھی فائرنگ سےیوسف نامی شخص ذخمی ہوا،اورنگی ٹاون میں ذاتی جھگڑےمیں فائرنگ سےزخمی شخص کوعباسی شہیداسپتال منتقل کیاگیا۔