وفاقی وزیر شازیہ مری کا
کہنا ہے عمران خان اقتدار جانے پر کسی بھی
حد تک جاسکتے ہیں۔ کسی دباو میں نہیں آئیں گے۔ عام انتخابات قانون کے مطابق ہوں گے۔
وفاقی وزیر شازیہ مری کا
کہنا ہے لانگ مارچ والے لوگوں کاخون
بہاناچاہتے ہیں۔عمران خان اقتدار جانے پر
مارشل لگانے کی بات کررہے ہیں۔
اس کو جو بار بار ریلیف دیتے
ہیں وہ پوچھیں خونریزی کا کیا مقصد ہے کیا مطلب ہے مارشل لا لگانے کا کیونکہ س میں
جمہوریت کے لیے بہت لوگوں نے قربانیاں دی ہیں
پریس کانفرنس میں کہا کہ عمران خان اداروں کی مداخلت چاہتے ہیں۔
کسی دباو میں نہیں آئیں گے۔ عام انتخابات قانون کے مطابق ہوں گے۔
میں آج بھی آپ کو کہتی
ہوں الیکشن اس کا مقصد نہیں اس کو صرف کرسی چاہئے حکمرانی کرنی ہے کرسی چاہئے اگر
اس کا مطالبہ اتنا سادہ ہوتا تو یہ اس کے ہاتھ میں اسی برس تھا
شازیہ مری کا کہنا تھا کہ ہمیں جواقتدار ملا وہ کانٹو ں کی سیج ہے۔ معاشی اور خارجہ پالیسی پر شدید چیلنجز ہیں۔ حکومت نے ملکی حالات بہتر
کئے ہیں۔