سعودی عرب سے بذریعہ جہاز کراچی پہنچنے والے سترہ مسافروں میں کورونا کی تصدیق

سعودی عرب سے بذریعہ جہاز کراچی پہنچنے والے سترہ مسافروں میں کورونا کی تصدیق

سعودی عرب سے بذریعہ جہاز کراچی پہنچنے والے سترہ مسافروں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی

ریاض سے کراچی آنے والی فلائٹ  کے سترہ مسافروں کا ریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ  کیا گیا،، جو مثبت آیا،، جس کے بعد انہیں قرطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا۔  سینٹر منتقلی  کے بعد ان کا پی سی آر ٹیسٹ کیا جائے گا ،، جس میں کورونا کی قسم کی نشاندہی ہوسکے گی