آج کی آئینی حقیقت یہ ہے کہ اسمبلیاں تحلیل ہوچکی ہیں ،اسد عمر

عرفان علی عرفان علی

آج کی آئینی حقیقت یہ ہے کہ اسمبلیاں تحلیل ہوچکی ہیں ،اسد عمر

 اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کےرہنما اسد عمر کا کہناہےکہ ہمیں آئین کے درس دئیے جارہے ہیں اورکس آئین میں لکھا ہے کہ پیسے خرچ کرکے ایم این ایز خریدے جائیں 

ان کاکہناتھاکہ اس طرح کے معاملات کی آئین اجازت نہیں دیتا،نئے انتخابات ہی موجودہ صورتحال کا حل ہے اورنئے انتخابات ہی موجودہ صورتحال کا حل ہے،ہمارا بیانیہ قوم نے مان لیا ہے اورہمارے لئے کہا جارہا ہے کہ تحریک انصاف غیر مقبول ہوئی ہےایک ایم این اے نے کہا کہ 23کروڑ روپے سے میری زندگی اچھی گزر جائے گی مارے لئے کہا جارہا ہے کہ تحریک انصاف غیر مقبول ہوئی ہے

اس عمر کا کہناتھاکہ عوام جس جماعت کو بھی ووٹ دے اسے تسلیم کرنا چاہئے اورآج کی آئینی حقیقت یہ ہے کہ اسمبلیاں تحلیل ہوچکی ہیں،ایاز صادق کو اسپیکر کی کرسی کا احترام کرنا چاہئے