غیرآئینی قدم پر عمران خان کو نتائج بھگتنا پڑیں گے

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

غیرآئینی قدم پر عمران خان کو نتائج بھگتنا پڑیں گے

متحدہ اپوزیشن کا اہم بیان سامنے  آگیا۔

عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، آئینی، قانونی، اخلاقی سب اختیار کھو چکے ہیں

عمران خان کا کوئی بھی اقدام قانون قبول کرے گا نہ اپوزیشن اور نہ ہی عوام

جب عمران خان وزیراعظم نہیں رہے تو ریاستی یا حکومتی اختیار سے بھی محروم ہوچکے ہیں

ان کے کسی بھی فیصلے، اقدام اور حکم کی کوئی بھی آئینی یا قانونی حیثیت نہیں ہوگی

  غیرآئینی قدم پر عمران خان کو نتائج بھگتنا پڑیں گے

عمران خان کے ہر غیرآئینی اقدام کی پوری قوم مدافعت بھی کرے گی اور مزاحمت بھی