کراچی نارتھ ناظم آبادبلاک جے میں نوجوان کو گھر کی دہلیز پر اسلحہ دکھائے بغیر لوٹ لیا گیا۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی نارتھ ناظم آبادبلاک جے میں نوجوان کو گھر کی دہلیز پر اسلحہ دکھائے بغیر لوٹ لیا گیا۔

کراچی نارتھ ناظم آبادبلاک جے میں نوجوان کو گھر کی دہلیز پر اسلحہ دکھائے بغیر لوٹ لیا گیا۔

موٹرسائیکل  سوار ملزم  نوجوان  سے موبائل فون چھین کر فرار ہوگیا،

 واردات  کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح دیکھا جاستا ہے کہ شہری  کواسلحہ دکھائے بغیر  محض چند سیکنڈز میں لوٹا گیا۔

فوٹیج میں نمایاں ہے کہ نوجوان جونہی گھر پہنچتا ہے

 موٹرسائیکل سوار اسٹریٹ کرمنل بھی آجاتا ہے ،

نوجوان گھر میں داخل ہونے کے لئے گھنٹی بجاتا ہے مگر اس دوران  ملزم آتا ہے اور نوجوان سے موبائل فون چھین لیتا ہے ،پولیس کے مطابق واردات کی رپورٹ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔۔۔