کراچی میں سی
وی کے قریب عید کے موقع پرپکنک منانے کےلیےآنے والے دوافراد سمندرمیں ڈوب گئے اورنچی اوربلند لہروں کی وجہ سےدونوں نوجوان
سمندرمیں ڈوب گئےتھے
عید کی خوشیاں
غم میں بدل گئی۔۔۔ یہ عبدالغفورہےجو اپنےبچےکی تلاش میں سی ویو پہنچا ہے،، کہتا
ہےکہ بچےدوستوں کےہمراہ سمندرآئےتھےاورڈوب گئے۔۔
بچےگھرمیں
بتاکرآئےتھےکہ گھومنےجارہےہیں سی ویویہ پانچ لڑکےسمندرمیں گئےتھےتین
باہرآگئےدوڈوب گئے،، دوسرےلڑکےکی لاش رات 2 بجےملی تھی ،،میرےبیٹےکی لاش ابھی ک
نہیں ملی،، میں رات سےبیٹھا ہوں یہاں
بدھ کی شام
سمندرمیں نہاتےہوئے2 نوجوان تیزلہروں کےباعث سمندرمیں نہاتےہوئےڈوب گئےتھے،، مرنیوالے
سونوکی لاش سمندرسےنکال لی گئی تھی اسٹیل ٹاؤن کا رہائشی سونوکباب بنانےکا کام
کرتا تھا۔۔
احتیاط کرنی چاہئیےلوگوں
کواپنا خیال رکھنا چاہئیے،، انتظامیہ کوچاہیئیےیہاں باؤنڈری کرے، ریسکیووالوں کےکیمپ
لگادئیےجائیں،لیکن کوئی ایسا انتظام نہیں ہےکوئی پوچھنےوالا بھی نہیں ہے
گرمی کےموسم
میں سمندرمیں مون سون سیزن کا آغازہوگیا ہےجسکےباعث سمندرمیں اونچی اوربلند لہریں
بنتی ہیں جوخطرناک ثابت ہوتی ہیں۔