کراچی کے علاقے بولٹن مارکیٹ نیومیمن مسجد کے قریب زوردادھماکہ ہوا۔

عرفان علی عرفان علی

کراچی کے علاقے بولٹن مارکیٹ نیومیمن مسجد کے قریب زوردادھماکہ ہوا۔

کراچی کے علاقے بولٹن مارکیٹ نیومیمن مسجد کے قریب زوردادھماکہ ہوا۔ صوبائی وزیر سعید غنی کے مطابق ایک خاتون جاں بحق 11افرادزخمی ہوگئے ہیں۔

کراچی کے علاقے بولٹن مارکیٹ نیومیمن مسجد کے قریب ھماکہ ہوا۔ دھماکہ دور دور تک سناگیا۔ لوگوں نےابتدائی طورپر اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو اسپتال پہنچایا۔ ریسکیو اداروں نے پہنچ کر امدادی کاموں میں حصہ لیا۔ دھماکے میں جاں بحق خاتون اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔صوبائی وزیر سعید غنی کا میڈیا سے بات چیت میں کہنا تھا کہ دھماکے میں ایک خاتون جاں اور 11 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اب لہردوبارہ سےاٹھ رہی ہے۔ڈی آئی جی شرجیل کھرل کا میڈیاسےگفتگو میں کہناتھا کہ لگتایہ ہی ہے کہ ڈیوائس تھی ۔ زخمیوں مین تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں ۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ صدر والے دھماکےسے مماثلت رکھتاہے۔ دھماکہ ممکنہ طور پرموٹر سائیکل میں نصب کیا گیاہے۔دھماکے میں بال بیرنگ کا استعمال کیا گیا ہےدھماکے سے کھارادر تھانے کی موبائل ون کا اگلہ حصہ شدیدمتاثر ہواہے