قوم کھڑی ہوگئی ہے، فیصلہ کر لیا ہے کہ کسی کے سامنے سر جھکانا نہیں ہے،اسدعمر

صبانور صبانور

قوم کھڑی ہوگئی ہے، فیصلہ کر لیا ہے کہ کسی کے سامنے سر جھکانا نہیں ہے،اسدعمر


 

اسلام آباد میں پاکستان  تحریک انصاف کے رہنمائوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہاکہ

سیاست دانوں کے کام سیاستدانوں کو ہی کرنے چاہییں، تحریک انصاف کےرہنما

اسد عمر کاکہنا تھاکہ قوم کھڑی ہوگئی ہے، فیصلہ کر لیا ہے کہ کسی کے سامنے سر جھکانا نہیں ہے،

کسی کو بھی اس کرسی پر بٹھادو کچھ نہیں ہوگا،

قوم کی بیداری کا فائدہ اگلی نسلوں میں نظر آئے گا،

ان کاکہناتھاکہ ڈالر بڑھنے پر مشورہ مفتاح کے لیے اس کے باس کے لیے ہے کہ اس پر رحم کرو، یہ اس کے بس کی بات نہیں ہے، اسد عمر نے کہاکہ

جس دن لانگ مارچ ہوگا، بڑے شہروں سے عمران خان کی یکجہتی پر اتنے لوگ ہوں کہ ان سے سنبھالا نہیں جائے گا لوگوں کو،

پنجاب آزاد کشمیر جی بی سے لوگ کو ہمیں مووو کرنے ہیں، کیوں کہ وہ دور ہیں،

کسی کو بھی اس کرسی پر بٹھادو کچھ نہیں ہوگا،

ڈالر بڑھنے پر مشورہ مفتاح کے لیے اس کے باس کے لیے ہے کہ اس پر رحم کرو، یہ اس کے بس کی بات نہیں ہے، تریسٹھ اے میں مجھے کہا گیا کہ بڑی غیر آئینی بات ہوگئی

وہ کہتے ہیں لوگوں کو ضمیر بیچنے کی اجازت ہونی چاہیے، شرم کرو

رہنما تحریک انصاف علی زیدی نے کہاکہ امریکا میں بچے جمورے نے پاکستان کی نمائندگی کی،

لیکن عمران خان اور شاہ محمود کی نمائندگی دیکھ لیں اور

جو میں نے کل دیکھا وہی بھکاری اور خودداری کی جنگ کا منظر تھا،