کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان
میر عبدالقدوس بزنجو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہےکہ باپ پارٹی کو
متحد کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور تحریک لانیوالے دوستوں سے بھی رابطہ کرونگا۔
وزیر اعلیٰ
بلوچستان نے کہاکہ :حزب اختلاف جماعتوں کا بھی مشکور ہوں،
مجھے سپورٹ
کرنیوالے تمام افراد اور پارٹیوں کا مشکور ہوں
تحریک عدم
اعتماد سیاست کا حصہ ہے اور
تحریکوں کا
آنا جمہوریت کا حسن اور ہماری چست کرنا ہے،
تحریکوں کے
مقابلوں کیلئے مضبوط ہوگئے ہیں، ان کا کہناتھاکہ
تحریک عدم
اعتماد کا آنا مسئلہ نہیں مگر ٹائمنگ غلط تھی،
ایسی بات نہیں
کرنا چاہتا جو کسی کو برا لگے،
ہم اپنے
لوگوں کیلئے کام کرنے کیلئے آئے ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستن نے کہاکہ
جام کمال پارٹی کے صدر کے
تھے اب نہیں ہیں،
افسوس کے تحریک اعتماد کا وقت غلط تھا،اور
میڈیا کا شکریہ جو تمام معاملے میں غیر جانبدار
رہا،عبدالقدوس بزنجو کا کہناتھاکہ
ہمیں موقع
ملا ڈیلیور کرنا حق بنتا ہے،تحریک عدم اعتماد ٹیبل تک نہیں ہوسکا،