آئی
ایم ایف کی سخت شرائط کہیں یا حکومت کا عوام دشمن فیصلہ ۔
وفاقی حکومت نےایکساتھ 1 دو روپےنہیں بلکہ پورے
30 روپےلیٹرتک پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
عوام
نےاسےمہنگائی کودعوت دینےسےمترادف قراددیتےہوئےمطالبہ کیا ہےکہ حکومت مہنگائی سے
پسےعوام پربوجھ ڈالنےکےبجائےاپنی شاہ خرچیاں کم کریں،،
پیٹرول ڈیزل سال 2022 میں کتنا مہنگا ہوا۔
عوام
کیلئےبری خبر۔۔ مسلسل بڑھتی مہنگائی میں عوام پرایک اوراضافی بوجھ،،
وفاقی حکومت نے پیٹرول ڈیزل نےایکساتھ 1 دو
روپےنہیں بلکہ پورے 30 روپےلیٹرتک مہنگاکردیا،، پیٹرول کی نئی قیمت 30 روپےاضافےسے
179 روپے 86 پیسے۔۔۔ ڈیزل 174 روپے15 پیسےہوگیا۔
سال
2022 میں اب تک پیٹرول 39 روپے4 پیسےجبکہ ڈیزل 36 روپے 53 پیسےتک مہنگا ہوچکا ہے
پی
ٹی آئی حکومت نے سال 2022 کےپہلے 4 ماہ میں میں پیٹرول کی قیمت 9 روپے86 جبکہ ڈیزل
6 روپے53 پیسوں تک مہنگا لیکن
16
اپریل کےبعد نئی تشکیل ہونیوالی حکومت نے اب تک پیٹرول
ڈیزل 30 تیس روپےلیٹرمہنگا کردیا ہے
دسمبر2021
میں پیٹرول کی قیمت 140 روپے 82 پیسے جبکہ
ڈیزل 137 روپے 62 پیسوں کی سطح پرموجود تھا
جنوری
کے پہلے 15 روزمیں پیٹرول 4 جبکہ آخری 15
روزمیں قیمت 3 روپے 1 پیسے تک بڑھی
مجموعی
طورپرجنوری میں پیٹرول 7 روپےسےزائد مہنگا ہوکر147 روپے83 پیسوں کی سطح پرفروخت
ہوا
فروری
22 میں پیٹرول 12 روپے3 پیسےمہنگا ہوا، قیمت 159 روپے86 پیسےہوئی
ڈیزل9
روپے53 پیسےمہنگا ہوکر 154روپے15 پیسے ہوگیا تھا
مارچ
اپریل میں قیمتیں مستحکم رہی
پیٹرول
149 روپے86 پیسے جبکہ ڈیزل 144 روپے15 پیسوں کی قیمت پربرقرارتھا
مئی
2022 کےپہلے15 روزنئی حکومت کی جانب سے قیمتیں مستحکم رکھی گئی لیکن اب قیمت میں ایکساتھ
30 تیس روپےاضافہ کردیا گیا
پیٹرول کی
نئی قیمت 30 روپےاضافےسے 179 روپے 86 پیسے
ڈیزل
174 روپے15 پیسےہوگیا۔۔