کراچی میں فٹبال کے گڑھ لیاری میں یورو کپ کا جادوسرچڑھ کربولنے لگا،چیمپینز لیگ کے فائنل کے لئے بزنجو چوک گراونڈ میں بڑی اسکرین لگا ئی گئی

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی میں فٹبال کے گڑھ لیاری میں یورو کپ کا جادوسرچڑھ کربولنے لگا،چیمپینز لیگ کے فائنل کے لئے بزنجو چوک گراونڈ میں بڑی اسکرین لگا ئی گئی

کراچی میں فٹبال کے گڑھ لیاری میں یورو کپ کا جادوسرچڑھ کربولنے لگا،چیمپینز لیگ کے فائنل کے لئے بزنجو چوک گراونڈ میں بڑی اسکرین لگا ئی گئی ، ریال میڈریڈ نے ایک گول سے جیت اپنے نام کرلی، لیاری کے نوجوانوں کی بڑی تعداد نے جیت کا جشن منایا۔

منی برازیل میں سجا فٹبال کا میلہ

چیمپینز لیگ کے فائنل میچ کے لئے بزنجو چوک کے گراونڈ میں اسکرین لگائی گئی،،،

فٹبال کے دیوانوں کی بڑی تعداد نے ریال میڈریڈ اور لیور پول کے میچ سے لطف اٹھایا،،،

ریال میڈریڈ نے ایک گول سے لیور پول کو شکست دی،،،

کسی نے ریال می ڈری ڈ کی جیت کا جشن منایا تو کوئی لیور پول کی ہار پر افسردہ نظر آیا،،،

پسندیدہ کھلاڑیوں کی پر فارمنس پر نوجوان جھومتے رہے،،

لیاری کے نوجوانوں نے پاکستان میں فٹبال کے فروغ کا بھی مطالبہ کیا،،

فٹبال کے گڑ لیاری میں انٹرنیشنل فٹبال ایونٹ پر جشن کا سما رہتا ہیں،،،یہاں نوجوانوں کی خواہش ہے کہ وہ بھی اپنے ملک کے لئے کھیلے اور ملک کا نام روشن کرے