صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے ۔ ووٹوں کے نام کا اندارج اور اخراج جاری رہتا ہے۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

  غیر تصدیق شدہ ووٹوں کاپتہ لگا ہے۔

 سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں ۔

بیلٹ پیپرکی چھپائی کا مرحلہ جاری ہے۔

صوبائی الیکشن کمشنراعجاز انورچوہان  نےپریس کانفرنس میں کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک آئینی ادارہ ہے۔

 ووٹوں کے نام کا اندارج اور اخراج جاری رہتا ہے۔  غیر تصدیق شدہ ووٹوں کاپتہ لگا ہے۔6

 فیصد لوگ غیر تصدیق رہےلوگوں کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ پراسس کب شروع ہوا

اعجاز انورچوہان   کاکہنا تھا کہ سندھ میں بلدیاتی الیکشن  ہورہے ہیں۔

پہلے فیز میں چار ڈویژن میں ہونگے۔بیلٹ پیپرکی چھپائی کا مرحلہ جاری ہے ۔9

ہزار290پولنگ اسٹیشن بنائے گئے۔دوسرے فیز میں 24 جولائی کو پولنگ ہوگی

این اے 240 کے ڈسٹرکٹ  ریٹرننگ افسر ندیم حیدرکا کہنا تھا کہ پولنگ اسکیم 2018 کی ہے ۔اس میں کچھ پولنگ اسٹیشنز کا اضافہ ہوا ہے۔اس پولنگ اسکیم میں کوئی خامی نظر نہیں آئی ہے۔