ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا کراچی میں پارکوں کی بحالی، سڑکوں کی تعمیر سمیت مختلف ترقیاتی کا م جاری ہیں۔

عرفان علی عرفان علی

شہر میں نالوں کی صفائی ہورہی ہے۔ امید ہے اس بار بارشوں کے دورا ن شہریوں کو پریشانی نہیں ہوگی ۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اورنگی ٹاون،سیکٹر چار، حنیف آباد میں تین پارکوں کا افتتاح کیا۔

ان کاکہنا تھا پارکوں سے شہریوں کو تفریح کے مواقع میسر آتے ہیں۔ساحلی پٹی کو خوبصورت بنایا ۔

 جولائی کے آخر تک اورنج لائن بس سروس فعال ہوجائے گی ۔مرتضی وہاب  نے کہا کراچی میں تیس سےزائد مقامات پر  نالوں کی صفائی چل رہی ہے۔

 امید ہے بارشوں میں شہریوں کو تکالیف کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی کا کہنا تھا  فرئیر ہال میں تعمیرات کے معاملے پر عدالتی  فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔

فریئرحال کی لائٹنگ ہوں یادیگرکام ۔ان کے دورمیں ہوئے۔