روشن ڈیجیٹل اکاٶنٹ میں ایک ہی دن میں پانچ کروڑ ستر لاکھ ڈالر آنے
کا ریکارڈ بن گیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاٶنٹ میں ڈالرز آنے کی رفتار میں
اضافہ ہوا ہے۔ روشن ڈیجیٹل اکاٶنٹ میں میں اب تک آنے والی رقم ساڑھے چار ارب ڈالرز
سے تجاوز کرچکی ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں نے اب تک چار لاکھ چوبیس ہزار روشن ڈیجیٹل اکاٶنٹس کھلوائے ہیں۔