تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان کا کہنا ہے سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو ہرانے کا منصوبہ تیار ہوگیا ہے۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگاکر دھاندلی کا منصوبہ ہے۔

 نیب میں ترامیم کا فائدہ  چوروں  کو پہنچے گا۔

رہنما پی ٹی آئی خرم شیر زمان نے الزام لگایا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں  پی ٹی آئی کو ہرانے  کی منصوبہ بندی تیار کرلی گئی ہے۔

تحریک انصاف کے امیدواروں کو اغوا اور ہراساں کیا جارہا ہے،،

لیکن الیکشن کمیشن پری پول رگنگ پر خاموش تماشائی  بنا ہوا  ہے۔

سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا لاڑکانہ میں وزیر خارجہ الیکشن مہم چلارہے ہیں۔ کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگاکر دھاندلی کا منصوبہ ہے۔

خرم شیر زمان کا کہنا تھا نیب قانون میں ترامیم کا فائدہ  چوروں  کو پہنچے گا۔

چیف جسٹس سے گزارش ہے

 عدالتیں کھولنے کا وقت آگیا ہے۔