انٹربینک میں ڈالر انتیس پیسے سستا ہوکر دوسو چار روپے چھپن پیسے کا ہوگیا۔

عرفان علی عرفان علی

انٹربینک میں ڈالر  انتیس پیسے سستا ہوکر  دوسو چار روپے چھپن پیسے کا ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر  انتیس پیسے سستا ہوکر  دوسو چار روپے چھپن پیسے کا ہوگیا۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان  برقرار ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر انتیس پیسے سستا ہوکر دوسو چار روپے چھپن پیسےکا ہوگیا۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ایک ڈالر دوسو چار  روپے پچاسی  پیسے پر بند ہوا تھا۔