انٹربینک میں ڈالر دو روپے سینتیس پیسے مہنگا ہوکر دوسو چھ روپے
ترانوے پیسےکا ہوگیا
روپے کے مقابلے میں اپنی قدر کھوتےڈالر ،، کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہوا۔
انٹربینک میں ڈالر دو روپے سینتیس پیسے مہنگا ہوکر دوسو چھ روپے
ترانوے پیسے پر بند ہوا۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر انتیس پیسے سستا
ہوکر دوسو چار روپے چھپن پیسےکا ہوگیا تھا۔
گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ایک ڈالر دوسو چار روپے پچاسی
پیسے پر بند ہوا تھا۔