عام انتخابات میں کامیابی پر یوم تشکرا ور جشن۔ ایم کیوایم پاکستان کل جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں پنڈال سجائے گی

صبانور صبانور

 عام انتخابات میں کامیابی پر  یوم تشکرا ور  جشن۔ ایم کیوایم پاکستان کل  جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں پنڈال سجائے گی


عام انتخابات میں کامیابی پر  یوم تشکرا ور  جشن۔ ایم کیوایم پاکستان کل  جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں پنڈال سجائے گی۔
ترجمان ایم کیوایم  کا کہنا ہے کراچی سے ایک بار پھر حق پرست امیدواروں کی کامیابی پر  عوام  یوم تشکر کی تقریب میں بھرپور شرکت کریں۔ پارٹی ترجمان  نے اپیل کی کہ  حق پرست عوام ،مائیں ، بہنیں ، بچے اور بزرگ اتوار کو جناح گراؤنڈ عزیز آباد آئیں ،، جہاں  پارٹی  امیدواروں کی جیت پر یوم تشکر اور جشن  کی مناسبت سے تقریب  ہوگی ۔