سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے حلیم عادل شیخ نے کیا قصور کیا ہے۔

نزاہت خان نزاہت خان

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے حلیم عادل شیخ نے کیا قصور کیا ہے۔

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے حلیم عادل شیخ نے کیا قصور کیا ہے۔

 انہیں کیوں گرفتار  کیا گیا۔

 صحافیوں کی آواز بھی دبائی جارہی  ہے۔ایسا دور مارشل لا میں بھی نہیں دیکھا۔

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہےحلیم عادل  شیخ کو ایسے گرفتار کیا،

جیسے وہ دہشت گرد ہوں۔ یاد رکھیں جو بویا، وہیں کاٹیں گے۔

پریس کانفرنس  میں علی زیدی نے کہااپوزیشن لیڈر ضمانت پر تھے۔

صحافیوں کی آواز بھی دبائی جارہی  ہے۔ایسا دور مارشل لا میں بھی نہیں دیکھا۔

پی ٹی آئی رہنماوں کا کہنا تھا ہم  یہ جنگل کا قانون  نہیں چلنے دیں گے۔ عدالتوں سے  ازخود نوٹس لینے  درخواست کردی۔