سند ھ میں دوسرے مرحلےکےبلدیاتی انتخابات
اورکراچی کےضمنی انتخاب کی تاریخ میں تبدیلی کیخلاف تحریک لبیک پاکستان نے احتجاجی مار چ کیا۔
تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے سند
ھ میں دوسرے مرحلےکےبلدیاتی انتخابات اورکراچی کےضمنی انتخاب کی تاریخ میں تبدیلی
کیخلاف احتجاجی مارچ کیا۔
نمائش چورنگی سے شروع ہونےوالےاحتجاجی مارچ میں
ٹی ایل پی کارکنان نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔
احتجاجی مارچ کے شرکاء ایم اے جناح روڈ،بزنس
روڈ ،جہانگیرپارک اوراکبرروڈ سےگزارکرشاہراہ عراق پر صوبائی الیکشن کمیشن کے
دفترپہنچے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔