کنوینئر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے حکومتیں بچاکر ہم نے ہمیشہ جمہوریت کو بچایا ہے

عدنان اطہر عدنان اطہر

کنوینئر ایم کیوایم  خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے حکومتیں بچاکر  ہم نے ہمیشہ جمہوریت کو بچایا ہے

 

کنوینئر ایم کیوایم  خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے حکومتیں بچاکر  ہم نے ہمیشہ جمہوریت کو بچایا ہے۔

کراچی کے  شہری سیمپل سینسز میں لازمی اندراج کرائیں۔

کراچی میں این اے دوسو پینتالیس پر ضمنی انتخاب کا معرکہ۔

 کنوینئر ایم کیوایم  خالد مقبول صدیقی نے حلقہ  میں  پارٹی کے مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح کردیا۔

میڈیا سے گفتگو میں کہا دوہزار اٹھارہ کے انتخابات میں شہر کا مینڈیٹ  تقسیم کیا گیا۔

مردم شماری میں ہمیں غلط گنا گیا۔

شہری سیمپل سینسز میں لازمی اندراج کرائیں۔

خالد مقبول صدیقی نے  کہا حکومتیں بچاکر  ہم نے ہمیشہ جمہوریت کو بچایا ہے۔

 ملک مخالف نعرہ مسترد کردیا۔

 ملک  کے تمام شہریوں کو برابر کا حقدار اور وفادار سمجھا جائے۔

کنوینئر ایم کیوایم کا کہنا تھا   کہ  عوام   این اے دوسو پینتالیس پر ضمنی الیکشن میں  متحدہ کے پڑھے لکھے اور قابل امیدوار کو کامیاب بنائیں۔