امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کا کہنا ہے کراچی میں موسم بہتر ہونے کے باوجود بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھتی جارہی ہے۔
چہرہ ڈیسک
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کا کہنا ہے کراچی میں موسم بہتر ہونے
کے باوجود بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھتی جارہی ہے۔
کے
الیکٹرک کا لائسنس کینسل کیوں نہیں ہوتا۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ
نعیم الرحمن نے کہا نوسو میگاواٹ کا پاور پلانٹ کہاں ہے۔
ابراج گروپ دوہزار اٹھارہ میں ڈیفالٹ کرگیا تھا۔اس وقت سے کوئی کمپنی نہیں،،
تو کے الیکٹرک کی مالک کمپنی آخر کون ہے۔
سیاسی
جماعتیں اس بارے میں بات کیوں نہیں کرتیں۔
ہمارا مطالبہ تھا کہ فورنزک آڈٹ ہوجائے،، تو سب بے نقاب ہوجائے گا۔
مزید خبریں