وفاقی وزیر
بحری امور فیصل سبزواری کا کہنا ہے شہباز گل
خوش قسمت ہیں۔
یہاں
تو ایک تقریر سننے پر اے ٹی سی کے تحت اٹھائیس ایف آئی آر کاٹی گئیں۔
پورٹ قاسم پر نیا کنٹینر
پورٹ اور گوادرمیں پورٹنگ جیٹی بنانا چاہتے ہیں
وفاقی وزیر
بحری امور فیصل سبزواری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نئے ایل این جی ٹرمینلز پر کام کررہے ہیں۔
پورٹ قاسم
پر نیا کنٹینر پورٹ اور گوادرمیں پورٹنگ جیٹی بنانا چاہتے ہیں۔
تین سال کی تاخیر ہوچکی
ہے۔
مچھرکالونی کی منتقلی
کے بغیرسیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ لگاناچاہتے ہیں۔
فیصل سبزواری
کا کہنا تھا کہ شہباز گل خوش قسمت ہیں۔
یہاں
تو ایک تقریر سننے پر اٹھائیس انسداددہشتگردی کی ایف آئی آرکاٹی
گئیں۔