کراچی کےعلاقےقائدآبادمیں فائرنگ سے ایک شخص جان سےگیا،

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی کےعلاقےقائدآبادمیں فائرنگ سے ایک شخص جان سےگیا،

کراچی کےعلاقےقائدآبادمیں فائرنگ سے ایک شخص جان سےگیا،

بن قاسم میں فٹ ہاتھ سےایک شخص کی لاش ملی،

مائی کلاچی روڈاورلیاری میں فائرنگ کےواقعات میں تین افرادزخمی ہوئے،،

کراچی کےعلاقےقائدآبادمصالحےوالی گلی میں نامعلوم ملزم کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق ہوا،

مقتول کی لاش کوجناح اسپتال منتقل کیاگیا پولیس کےمطابق لاش کی  شناخت 28سالہ سمیع کےنام سےہوئی،

مقتول چوکیداری کرتاتھا،واقعہ زاتی دشمنی کامعلوم ہوتاہےجائےوقوعہ سےتیس بورپستول خول ملےہیں,

ادھربن قاسم اللہ والی چورنگی کےقریب فٹ ہاتھ سےایک شخص کی لاش ملی،ابتدائی طورپرلاش کی شناخت نہیں ہوسکی،

لاش کوقانونی کارروائی کےلیےجناح اسپتال منتقل کیاگیا۔مائی کلاچی روڈپردوران ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سے دوافرادزخمی ہوئے،

زخمی 18سالہ عبدالمطین اور15سالہ عرفات کوسول اسپتال منتقل کیاگیا،

لیاری بکراپیڑی میں نامعلوم سمت سےگولی لگنےسے 28سالہ میاں محمدنامی شخص زخمی ہوا،،