جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے ایم 5 پر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم ، 20 افراد جاں بحق 6 افراد زخمی ہوگۓ

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے ایم 5 پر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم ، 20 افراد جاں بحق 6 افراد زخمی ہوگۓ

جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے ایم 5 پر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم ، 20 افراد

جاں بحق 6 افراد زخمی ہوگۓ

 

 ریسکیو ذراٸع کے مطابق بس لاہور سے کراچی جا رہی تھی جوکہ آئل ٹینکر سے پیچھے سے جا ٹکرائی  


 تصادم کے نتیجے میں بس میں اور آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی ہےبس کو آگ لگنے کے نتیجے میں 20 افراد جھلس کر جانبحق جبکہ 6شدید زخمی ہوگۓ

  ذراٸع کے مطابق بس میں کل 26 مسافر موجود تھے۔

اطلاع ملتے ہیہ فاٸر فاٸٹرز کی ٹیموں نے موقع پر پہنچکر آگ پر قابو پالیا

جس کے بعد زخمیوں جانبحق افراد کو نشتر ہسپتال برنسینٹر منتقل کردیا گیا


 زخمیوں اور جاں بحق افراد کو نشتر ہسپتال برن سینٹر منتقل کردیاگیا۔