کراچی، عرفان علی
سندھ میں نوروزہ پابندیوں
کےبعدکارروباری اورتجارتی سرگرمیاں بحال ہوچکی ہیں۔۔۔سڑکوں پرٹریفک رواں دواں
ہے۔۔۔نئی پابندیوں کااطلاق اکتیس اگست تک نافذالعمل رہےگا۔۔۔مارکیٹیں
کھلنےپرکارروباری طبقہ خوش ہے لیکن کم خریداروں کےباعث پریشان بھی ہے۔
سندھ میں نوروزہ پابندیوں
کےاختتام کےبعدشہرمیں کارروباری سرگرمیوں کاآج دوسراروزہے۔
لاک ڈاون کی مدت مکمل
ہونےکےبعدشہرمیں دوسرے روزکارروباری مراکزمعمول کےمطابق کھلے۔
اہم تجارتی مراکز بولٹن
مارکیٹ، ایم اے جناح روڈ، صدر، شارع فیصل، لیاقت آباد اور نئی کراچی میں کاروباری
سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں۔۔۔
دکانداراورخریدارکہتےہیں
کہ کارروباری بندش کےباعث قوت خرید میں کمی ہوئی ہے۔۔۔
کارورباری طبقہ کہتاہےکہ
کوروناسےبچاوکےحکومتی ایس او پیزپرعملدرآمدکےلیےکوشاں ہیں۔۔۔
سندھ حکومت نے صوبےمیں
نواگست سےاکتیس اگست تک کارروباری سرگرمیاں رات آٹھ بجےتک جاری رکھنےکی اجازت دی
ہے۔