سونے کی قیمت کے ریکارڈ پر ریکارڈ۔ فی تولہ سونا نئی تاریخی بلندی تین لاکھ پچاس ہزار روپے پر پہنچ گیا

سدرہ عارف سدرہ عارف

  سونے  کی قیمت کے ریکارڈ پر ریکارڈ۔ فی تولہ  سونا  نئی تاریخی بلندی تین لاکھ پچاس ہزار روپے پر پہنچ گیا

 سونے  کی قیمت کے ریکارڈ پر ریکارڈ۔ فی تولہ  سونا  نئی تاریخی بلندی تین لاکھ پچاس ہزار روپے پر پہنچ گیا۔

 سونے کی فی تولہ قیمت میں آج دو ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔ دس گرام سونے کی قیمت  ایک ہزار، سات سو پندرہ روپے بڑھ  کر  تین  لاکھ ، اڑسٹھ روپے کا ہوگیا۔ گزشتہ روز فی تولہ سونا آٹھ ہزار، چھ سو روپے اضافے کے بعد پہلی بار  تین لاکھ، اڑتالیس ہزار روپے  پر بند ہوا تھا۔