کراچی ڈیفینس میں شاہین فورس کےاہلکارکوقتل کرنے والا ملزم بیرون ملک روانہ ہوگیا

عدنان اطہر عدنان اطہر

 کراچی ڈیفینس میں شاہین فورس کےاہلکارکوقتل  کرنے والا ملزم بیرون ملک روانہ ہوگیا

کراچی ڈیفینس میں شاہین فورس کےاہلکارکےقتل کامعاملہ,

 ملزم کےبیرون ملک فرارہونےکےبعدپولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دےدی گئی ،

 ٹیم ایک ہفتے میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی

اعلامیہ کے مطابق چاررکنی ٹیم ایس ایس پی ساوتھ کی زیرصدارت تشکیل دی گئی،

  ٹیم میں ایس پی صدر،اےایس پی کلفٹن،ایس ایچ اوکلفٹن،

ایس آئی او کوشامل کیاگیاہے،،،خصوصی ٹیم ایک ہفتےمیں کارکردگی رپورٹ اعلی حکام کواسال کرےگی،

پولیس حکام کے مطابق ملزم کی گرفتاری کےلیےانٹرپول سےبھی رابطہ کیاجائےگا