پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران چینل فائیو سے وابستہ خاتون صحافی صدف نعیم حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔

عرفان علی عرفان علی

صدف نعیم کے خاوند نے واقعے کو حادثہ قرار دیا اور پولیس کو لکھ دیا  کہ وہ کسی قسم کا پوسٹ مارٹم اور دیگر کارروائی نہیں چاہتے ۔

وہاں پر موجود صحافیوں کے مطابق کنٹینر سے گرنے کی بعد کچلے جانے سے صدف نعیم کی موت واقع ہوئی ۔

واقعے کے بعد خاتون صحافی کی لاش کو لاہور منتقل کیاگیا ۔

اس واقعے پر چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کا کہناتھاکہ ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ انکی فیملی کو حوصلہ اور طاقت دے اس سانحے سے نمٹنےکے لیے۔

۔۔۔۔