چھوڑوں گا نہیں اگر یہ امپورٹڈ حکومت قائم رہ گئی تو میرانام شہباز شریف رکھ دینا،شیخ رشید

عرفان علی عرفان علی

 چھوڑوں گا نہیں اگر یہ امپورٹڈ حکومت قائم رہ گئی تو میرانام شہباز شریف رکھ دینا،شیخ رشید

اسلام آباد میں  عوامی مسلم لیگ  کےرہنما شیخ رشید نے کہاہےکہ چھوڑوں گا نہیں اگر یہ امپورٹڈ حکومت قائم رہ گئی تو میرانام شہباز شریف رکھ دینا،سیاست اب شروع ہوئی ہے،اتوار کو وہ یہ فائلیں بدلتے رہے ہیں ،فائلیں بندلنے کا مقصد تھا کہ ان پر فرد جرم نہ لگے۔

ان کا کہناتھاکہ فوج اور اسٹبلیشمنٹ کو سوچنا ہوگا،امپورڈٹ حکومت قائم رہ گئی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا۔سیاست اب شروع ہوئی ہے اب نا کو پتہ لگے گا کہ کتنے بیس کا سو ہے انہوں نے اتوار کو بیوروکریسی کا سہارا لے کر فائلز بدلی،وزیراعظم کو پہلے بھی کہا تھا پہلے بھی میری باتیں نہیں سنی گئی ،کل تقریباً طے تھا کہ آج ہم استعفیٰ دیں گے میں تو اب بھی قائم ہوں اور تین دن کے لیئے عمرے پر جاؤں گا .