کوئٹہ میں حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی اراکین کے وفد کی پی ٹی آئی بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی ہے۔

 ملاقات میں  ملک سمیت بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال  کیا گیاہے اس موقع پر صوبائی وزراء کی سردار یار محمد رند سے طویل ملاقات ، استعفی دینے کے فیصلے پر نظر ثانی اور صوبائی کابینہ میں واپسی کی اپیل کی گئ۔

 وفد میں صوبائی وزراء میر عارف جان محمد حسنی،  میر سلیم خان کھوسو، عبدالخالق ہزارہ،  اور ڈپٹی اسپیکر سردار بابر خان موسی خیل شامل تھے