اسٹاک مارکیٹ میں آج تیزی رہی۔ ہینڈریڈ انڈیکس میں پانچ سو چالیس پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز
اضافہ دیکھا گیا۔ دن کے اختتام پر
ہینڈریڈ انڈیکس پانچ سو چالیس
پوائنٹس اضافے سے تینتالیس ہزار، تین سو چھیاسٹھ پوائنٹس پر بند ہوا۔ گزشتہ روز
اسٹاک مارکیٹ کاانڈیکس چارسو تینتالیس
پوائنٹس کی کمی سے بیالیس ہزار، آٹھ سو چھبیس پوائنٹس پر بند ہو ا تھا۔