وفاقی وزیر توانائی خرم
دستگیر نے الزام لگایا ہےکہ پی ٹی آئی حکومت نے متبادل ذرائع سے بجلی کی پیداوار پر توجہ نہیں دی۔
وزراء کے فرنس آئل کارخانوں کو ترقی دی گئی۔آئندہ درآمدی
تیل پر انحصار نہیں کریں گے۔
عوام اکتوبر سے بجلی کی قیمتوں میں
واضح کمی محسوس ہوگی۔
وفاقی وزیر توانائی خرم
دستگیر نے مہنگی بجلی پی ٹی آئی دور کا تحفہ قرار دے دی۔
کہتے ہیں بجلی پیداوار کے
متبادل ذرائع کی جگہ وزراء کے فرنس
آئل کارخانوں کو ترقی دی گئی۔
بیس ٹریف لاسٹ ٹائم فروری
2021 میں اس کا اعلان کیا گیا تھا پھر ہم نے آکر جون میں اس پر دوبارہ کام کیا
ہے،،،
وقت پر ٹیرف کا اعلان
ہوجائے تو صارفین کو اس طرح کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کاسامنا نہیں کرنا پڑتا
کے الیکٹرک ہیڈ آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ درآمدی
تیل پر انحصار نہیں کریں گے۔
عوام اکتوبر سے بجلی کی قیمتوں میں
واضح کمی محسوس ہوگی۔
یہ جو ایک ہزار میگا واٹ بجلی ہم بطور وزارت کے الیکٹرک کو دیتے ہیں یہ
کوئی کمرشل معاہدہ نہیں ہے
یہ کراچی کے شہریوں سے وفاقی
حکومت کی کمٹمنٹ ہے کہ جتنی ہم تکلیف کرسکیں
خرم دستگیر خان کا کہنا تھاکہ کے الیکٹرک
سے متعلق چند بڑے فیصلے کرلئے ہیں
۔
نیپرا کا
ڈھانچہ بھی تبدیل کر یں گے۔
بارہ ماہ میں جو اصلاحات لا سکے ،، لائیں گے ۔