وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے آئی ٹی انڈسٹری میں ٹیکسز کی کمی پر غور کررہے ہیں۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے آئی ٹی انڈسٹری میں ٹیکسز کی کمی پر غور کررہے ہیں۔

 

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے آئی ٹی انڈسٹری میں ٹیکسز کی کمی پر غور کررہے ہیں۔

کراچی میں آئی ٹی پارک پر تیزی سے کام   ہورہا ہے۔

حیدرآباد میں بھی آئی ٹی  منصوبے شروع ہوں گے۔

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے   آئی ٹی ایکسپورٹ  پندرہ ارب  ڈالر تک لے جانی ہے۔

 آئی ٹی انڈسٹری میں ٹیکسز کی کمی پر غور کررہے ہیں۔

انٹرنیشنل آئی ٹی ایکسپو  میں  کہا کہ کراچی میں آئی ٹی پارک پر تیزی سے کام   ہورہا ہے۔

کرائم فری اسٹیٹ  کیلئے آئی ٹی سرولینس ڈیٹا بنا رہے ہیں۔

وفاقی وزیر  کا کہناتھاکہ سندھ یونیورسٹی کے تعاون سے حیدرآباد میں بھی آئی ٹی  منصوبے  درسگاہوں میں شروع ہوں گے۔