کراچی میں ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے نو تعمیر شدہ سڑک کا افتتاح کر دیا،

صبانور صبانور

کراچی میں ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے نو تعمیر شدہ سڑک کا افتتاح کر دیا،


کراچی میں ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے نو تعمیر شدہ سڑک کا افتتاح کر دیا،


 ایڈمنسٹریٹر کراچی کا کہناتھاکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ایڈمنسٹریشن کا قلمدان مجھے سپرد کیا گیا اس ذمہ داری کو لینے کے بعد میں نے بلدیہ عظمی میں پھیلنے والی مایوسی کو ختم کیا۔


مرتضیٰ وہاب کا کہناتھاکہ بارش کے دنوں میں مجھ سے سمیت بلدیاتی اداروں نے کام کیا، تمام ڈسٹرکٹس میں پیپلز پارٹی کی حکومت کام کرتے ہوئے نظر آتی ہے۔انکا کہناتھاکہ کراچی میں ایک بات پھر امید کی کرن نظر آئی ہے اس امید کو اب قائم و دائم رکھنا ہے میں نے لوگوں سے کہا تھا کہ ٹیکس لوں گا وہ آپ پر خرچ کیا جائےگا ہمارا کام ہر جگہ نظر آرہا ہےایڈمنسٹریٹر کراچی کا کہناتھاکہ اس کے بعد کہیں کوئی یہ کہتا ہوا نظر نہیں آیا کہ ہمارے پاس اختیارات نہیں ہیں  اور


ہم کام مکمل کرتے ہیں پھر افتتاح کرتے ہیں، ڈاگ یارڈ روڈ اور فشریز روڈز بنتے ہوئے نظر آرہے ہیں کے ایم سی کے وسائل کو ایمانداری سے استعمال کررہے ہیں.